اسلام آباد: حکیم اللہ محسود نے کہا ہے کہ ڈرون حملے میں شدید زخمی ہونے والا بیت اللہ محسود ہلاک ہوچکا ہے۔ بی بی سی کے مطابق ایک شخص نے نامعلوم مقام سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے خود کو حکیم اللہ محسود قرار دیا اور مزید... تاریخ اشاعت : 2009-08-26 02:32:38
وزیراعلیٰ صوبہ کا چیف ایگزیکٹو جبکہ گورنر محض وفاق کانمائندہ ہوتاہے،شیخ قیصرمحمود
اہم صوبائی معاملات میں نامزد گورنر منتخب وزیراعلیٰ کی رائے کوبائی پاس نہیں کرسکتا۔ لاہور( پ ر )پاکستان مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری جنرل شیخ قیصرمحمود نے کہا ہے کہ سلمان تاثیر آئین کے تحت اپنے مزید... تاریخ اشاعت : 2009-08-26 02:28:21
الطاف ڈیل کرکے لندن گئے، صدیق الفاروق
لاہور: مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما صدیق الفاروق نے کہا ہے کہ انیس سو بانوے میں کراچی اور حیدرآباد میں فوجی آپریشن ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی مرضی سے شروع کیا گیا تھا۔لاہور میں پریس کانفرنس سے مزید... تاریخ اشاعت : 2009-08-26 02:24:42
بابر ہاشمی نیویارک میں پاکستان کے نئے قونصل جنرل ہونگے
نیویارک (سپیشل رپورٹر سے )نیویارک میں پاکستان کے قونصل جنرل سید محسن رضی یہاں اپنے عہدے کی معیاد پوری ہونے کے بعد اکتوبر میں دفتر خارجہ اسلام آباد میں رپورٹ کریں گے جہاں سے ان کی اگلی پوسٹنگ فلپائن میں بطور سفیر ہو گی ۔محسن رضی مزید... تاریخ اشاعت : 2009-08-25 10:16:56
کراچی آپریشن : نواز شریف قوم کو جواب دیں،الطاف
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے میاں محمد نواز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قوم کو جواب دیں کہ انہوں نے آپریشن کیوں نہیں رکوایا۔جناح گراؤنڈ کراچی اور سندھ کے انیس مقامات سمیت لاہوراورراولپنڈی پریس کلب میں مزید... تاریخ اشاعت : 2009-08-25 09:58:05
بارہ مئی: تحقیقات سے توجہ ہٹائی جارہی ہے،احسن اقبال
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ بارہ مئی کی تحقیقات سے توجہ ہٹانے کیلئے یہ معاملہ اٹھایا جارہا ہے۔ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ انیس سو بانوے میں کراچی آپریشن ا س وقت کے وزیراعظم نواز شریف کے علم میں لائے مزید... تاریخ اشاعت : 2009-08-25 09:55:52
علی احمد کرد کا دورہ پنجاب آٹوز، حمید مغل کا خیرمقدم
نیویارک (سپیشل رپورٹر سے )سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر علی احمد کرد نے ہفتے کو یہاں پاکستانی امریکن کمیونٹی کی معروف سماجی و کاروباری شخصیت حمید مغل کے کاروباری مرکز پنجاب آٹوز کا دورہ کیا۔ اس مزید... تاریخ اشاعت : 2009-08-23 10:05:27
ممتاز شاعر احمد فراز کو بچھڑے ایک سال بیت گیا
لاہور: لاکھوں دلوں پر اپنی شاعری کے ذریعے حکمرانی کرنے والے ممتاز شاعر احمد فراز کو ہم سے بچھڑے ایک سال بیت گیا۔کسی اور دیس کی اور کو سنا ہے فراز چلا گیا۔بارہ جنوری انیس سو اکتیس کو کوہاٹ میں پیدا
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment